انتہا پسندی کے مکالمے
"نفرت ختم کریں۔ آج ہی گفتگو شروع کریں"
یہ ایک اثر انگیز ویڈیو مہم ہے جو کہانی گوئی کی طاقت کے ذریعے دنیا بھر کے پناہ گزیوں کے لیے حمایت اور بیداری پیدا کرتی ہے۔
یو ٹیوب تخلیق کار برائے تبدیلی (YouTube Creators for Change) اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے ذریعے چلائے جانے والی مہم (MoreThanARefugee#) کو2017 میں اتفاقی طور پرعالمی یوم پناہ گزیں کی مناسبت سے شروع کیا گیا تھا۔ اس شراکت داری نے سات یو ٹیوب تخلیق کاروں کو پناہ گزیوں سے ملاقات کرنے اور انہیں جاننے اور ان کی کہانیوں کے اشتراک میں مدد کر نے کے لیے، پانچ مختلف ممالک، اردن، سربیا، یوگانڈا، یونان اور ممالک متحدہ امریکہ میں بھیج دیا۔ اس مہم کا اہم مقصد پناگزینون کے بحران کے دوران، جاری نقصان دہ بیانیوں کے درمیان ان کے ساتھ انسانی سلوک کرنا تھا۔ اس پروجیکٹ کا با ضابطہ یو ٹیوب چینل ان فلمسازوں کے تجربات کو بیان کرتا ہے، جنہوں نے بالکل مختلف صورتوں میں رہنے کے باوجود جن پناہ گزینوں سے ملاقات کی اور انٹرویو لیا، ان کے ساتھ ایک عمومیت اور مشترکہ انسانیت کا احساس حاصل کیا۔
MoreThanARefugee# نے اپنے ویڈیو چینلمیں نو/٩ ویڈیو شائع کی ہے۔ یہ ویڈیو پناہ گزینوں کی زندگی کے اندرونی حالت اور پناہ گزیں کیمپ میں روز مرّہ کی زندگی اور دوسرے ممالک میں جانے میں کامیابی حاصل کرنے والے لوگوں کو درپیش مشکلات، اور LGBTQ+ والے مسائل اور پناہ گزیں کی حیثیت کے درمیان نقطۂ عبور، جیسا کہ جبری ترک وطن وغیرہ کا منظر پیش کرتے ہیں۔ یہ طول کے اعتبار سے چھوٹی ہوتی ہیں اور انہیں سوشیل میڈٖیا پر اشتراک کے مقصد سے مرتب کیا جاتا ہے، خصوصاً ٹویٹر پر MoreThanARefugee# کے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے۔ یہ ویڈیو اور سوشل میڈیا کی مہمیں گوگل برائے غیر منافع کے ذریعے ماظن کردہ عطیات کے پلیٹ فارم سے جڑے ہوتے ہیں، جن سے حاصل ہونے والے منافع کو بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی اور دنیا بھر کے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
"نفرت ختم کریں۔ آج ہی گفتگو شروع کریں"
یہ ایک آن لائن اور آف لائن مہم ہے جو پناہ گزیں بچوں کو انتہائی طور پر درکار معاونت اور تعلیم تک رسائی مے مدد کرتی ہیں۔
ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔
سائن اپ کریں