ریپار لونس جہاد
واضح طور پر متعینہ ہدف والی ایک مہم جس کا مقصد تنقیدی آن لائن مشغولیت کو فروغ دینا اور اسلامی انتہا پسندوں کے پروپگینڈوں کا مقابلہ کرنا ہے۔
پُرتشدد انتہا پسندی کے شکار لوگوں کی کہانیوں کو نمایاں کرنے والی ایک ویڈیو مہم۔
دہشت گردی کے متاثرین کے لئے فرانسیسی تنظیم (AfVT) پیرس میں واقع ایک تنظیم ہے جو دہشت گردی کے باز ماندگان کو معاونت اور وسائل فراہم کرتی ہے۔ 2015 میں، AfVT نے بچ نکلنے والوں کی آواز کو بڑھانے، انسانیت کی تحقیر کرنے والے انتہا پسندانہ بیانیوں کا مقابلہ کرنے اور اپنی کہانیوں کا اشتراک کرنے کے لیے ایک ویڈیو مہم کا آغاز کیا۔
یہ ویڈیو دنیا بھر کے بچ نکلنے والے لوگوں کو جن کی زندگی دہشت گردی اور پُر تشدد انتہا پسندی کی وجہ سے تبدیل ہوگئی ہے، نمایاں کرتی ہیں۔ یہ مختلف اقسام کی پُر تشدد انتہا پسندیوں اور مختلف قسم کے نظریات اور گروپوں پرمحیط ہے۔ یہ ویڈیو بچ نکلنے والے مشترکہ تجربات پر اپنی توجہ مرکوز کرتی ہیں، ان آوازوں اور کہانیوں کا بیان کرتی ہیں، جنہیں خاموش کرنے میں انتہا پسند ناکام رہے ہیں۔ AfVT کو اس بات کی اُمید ہے کہ یہ طاقتور کہانیاں عالمی طور پر نوجوانوں کو متاثر کریں گیں اور پرتشدد انتہا پسندی کے حقیقی عواقب کو نمایاں کرکے انتہا پسندوں کے لیے ایک قوی مزاحمت پیدا کرے گی۔ اپنی آن لائن مہم کے لیے، AfVT نے اپنی ویڈیو کے دورانئے کو 8 تا 10 منٹ سے کم کر کے 1 تا 2 منٹ کے آس پاس کیا ہے، تا کہ یہ سوشل میڈیا کے لیے مزید موزوں ہوں۔
واضح طور پر متعینہ ہدف والی ایک مہم جس کا مقصد تنقیدی آن لائن مشغولیت کو فروغ دینا اور اسلامی انتہا پسندوں کے پروپگینڈوں کا مقابلہ کرنا ہے۔
عورت پر مرکوز ایک ویڈیو جس کا مقصد اسلامی انتہا پسندوں کے بیانیوں کو ناجائز ٹہرانا ہے۔
ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔
سائن اپ کریں