رسائی

سائٹ کی ساخت

ہماری پوری سائٹ کے لیے صفحات کا ایک ہی مجموعہ ہے، جنہیں ہم سب کے لیے قابلِ رسائی بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ہم قابلِ رسائی اور کم قابلِ رسائی صفحات کو علیحدہ سیکشنز میں نہیں رکھتے۔

ہر صفحے کے تحتی متن (footer) میں سائٹ کے نقشے کا ایک لنک دیکھا جاسکتا ہے، جو پوری سائٹ کی منتظمیت کو ظاہر کرتا ہے۔

مواد

ہم واضح، سادہ انگریزی جامع اور معنی خیز انداز میں استعمال کرنے کا تہیہ رکھتے ہیں۔

قابلِ رسائی مارک اپ

ہم معنوی مارک اپ اور اس کے ساتھ ساتھ صفحاتی سنگِ میل اور حیثیتوں (ARIA) کے استعمال کا عزم رکھتے ہیں تاکہ مختلف ٹولز جیسے کہ اسکرین ریڈرز صفحے کے مختلف حصوں کو سمجھ سکیں جیسے کہ ایک صفحے سے دوسرے صفحے پر جانے کے ٹیب کہاں ہیں اور اس کے مقابلے میں متن کہاں ہے۔ ہم ایسے ٹولز کی رہنمائی کے لیے صفحاتی سنگِ میل اور حیثیتوں کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

کوکیز کا استعمال

ہر صارف اپنے پہلے وزٹ پر یہ جان چکا ہے کہ سائٹ کوکیز کو کیسے استعمال کرتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے ہماری کوکیز کی پالیسی ملاحظہ کریں۔

ملٹی میڈیا کا استعمال

ہم تمام تصاویر کے عنوانات لکھنے اور تصویر کو بیان کرنے کی غرض سے اسکرین ریڈرز کے لیے کامل فعلیت شامل کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ متن کی پیمانہ بندی کی جاسکے گی، صفحات کی بھی خودکار انداز میں پیمانہ بندی ہوگی۔ ہم مطالعہ پذیری کے اعلیٰ ترین معیارات کی بنیاد پر متن کے خانوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چوڑائی متعین کرتے ہیں۔

براؤزر سپورٹ

مختلف براؤزرز کے مابین ڈسپلے میں معمولی فرق ہمیشہ رہے گا، لیکن ہم وسیع پیمانے پر درج ذیل براؤزرز کی سپورٹ رکھتے ہیں:

  • ورژن 11+ / ایج کے بعد کی ونڈوز کے لیے انٹرنیٹ ایکسپلورر
  • ایپل ڈیوائسز ورژن 11+ کے لیے سفاری
  • تمام پلیٹ فارمز کے لیے موزیلا فائرفاکس
  • تمام پلیٹ فارمز کے لیے گوگل کروم
  • تمام پلیٹ فارمز کے لیے اوپیرا

تعمیل اور مسائل

ہم سائٹ کو ’ویب کے مواد تک رسائی کی ہدایات 2.0‘ کے مطابق تخلیق اور مرتب کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اگر سائٹ کے استعمال کے دوران آپ کو رسائی کے حوالے سے کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہو، تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں تاکہ ہم اس کی تحقیق کرسکیں۔ ہم مسائل کے حامل پہلوؤں کی تلاش میں مدد کے لیے WebAIM کی جانب سے تیار کردہ WAVE رسائی کے تجزیے کا ٹول استعمال کرتے ہیں، لیکن حتمی طور پر ہم آپ کی ضروریات کی تعمیل کا عزم رکھتے ہیں۔ براہِ کرم آپ خود کو پیش آنے والے کسی بھی مسئلے سے ہمیں آگاہ کریں، یا بہتری کے لیے کوئی تجاویز ہوں تو ضرور دیں۔