وہاٹ دی فیک (What The Fake)
یہ مہم معلومات اور مثبت متبادلات تک رسائی کی فراہمی کے ذریعے انتہا پسندانہ بیانیوں اور نفرت انگیز تقریروں کو نکال پھینکتی ہے۔
یہ ایک مہم ہے، جس کا مقصد فرانسیسی معاشرے میں قابل رسائی ویڈیو کے ذریعے نوجوانوں کی مشغولیت کو فروغ دینا ہے۔
فرانس فراٹرنیٹی ایک سیکولر اور عوامی تنظیم ہے جو معاشرتی بھائی چارہ کو مستحکم کرنے اور پورے فرانس میں یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے لڑتی ہے۔ یہ تنظیم سازشی نظریوں، جھوٹی خبروں اور تمام اقسام کے تعصب کے خلاف لڑائی میں بھی مشغول ہے۔
فرانس فراٹرنیٹی کی مہم “!Kiffe la République” (جمہوریت کو پنسد کریں)، کا مقصد جمہوری اقدار کو نوجوانوں کے لیے زیادہ قابل رسائی بنانا ہے، جو بعض اوقات ان سے بڑی عمر والی نسل کےمقابلے میں فرانسیسی جمہوریہ کے ساتھ کم مربوط محسوس کر سکتے ہیں۔ اس مہم کو اپریل 2018 میں لانچ کیا گیا تھا اور یہ دس ویڈیو کلپس پر مشتمل ہے، جو کہ جمہوری اقدار کی باتصویر تشریح کرتی ہے۔ دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے یہ مختصر اور آسان ہیں؛ ایک خوش گوار پیغام لے کر پاپ کلچر سے رابطہ کرتیں ہیں، تاکہ وہ ہدفی سامعین کے اندر فریفتگی پیدا کریں؛ اور ہموار پروڈکشن کا فائدہ اٹھاتے ہیں، جو انہیں پوری طرح سے دیکھے جانے کے لیے امکان بناتے ہیں۔
مہم کے دوران تیار کردہ مواد کو سوشل میڈیا بشمول فیس بُک کے ذریعے آن لائن رکھا گیا تھا، جہاں پر اسے ترقی دی گئی تھی۔ فیس بک کے علاوہ اس مواد کو یو ٹیوب پر اور فرانس فراٹرنیٹی کے ویب سائٹ پر بھی اشتراک کیا تھا۔
یہ مہم معلومات اور مثبت متبادلات تک رسائی کی فراہمی کے ذریعے انتہا پسندانہ بیانیوں اور نفرت انگیز تقریروں کو نکال پھینکتی ہے۔
واضح طور پر متعینہ ہدف والی ایک مہم جس کا مقصد تنقیدی آن لائن مشغولیت کو فروغ دینا اور اسلامی انتہا پسندوں کے پروپگینڈوں کا مقابلہ کرنا ہے۔
ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔
سائن اپ کریں