انتہا پسندی کے مکالمے
"نفرت ختم کریں۔ آج ہی گفتگو شروع کریں"
یہ طلبا کی جانب سے تیار کی گئی ایک ایسی مہم ہے جو بذریعہ آن لائن نچلی سطح کو انتہا پسندی کے خلاف بات کرنے کا اختیار فراہم کرتی ہے۔
یونیورسٹی آف نیو میکسیکو کی “انتہا پسندی کو جانیں مہم” پیر ٹو پیر (Peer to Peer) کا ایک حصّہ تھا: انتہا پسندی کو للکارتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ذریعے کفالت کردہ اور دیگر مابین ایجنسی سرکاری اعانت کے ساتھ ایڈ وینچرپارٹنر (EdVenture Partners) کے ذریعے سہولت یافتہ کی گئی پیش قدمی ہے۔ یہ یونیورسٹی آف نیو میکسیکو کے مارکیٹنگ طلبا کے ایک گروپ کے ذریعہ تخلیق کی گئی تھی۔ “انتہا پسندی کو جانیں مہم” نے آن لائن انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک جامع ڈیجیٹل میڈیا طریقہ کار کو استعمال کیا، جس میں ویب سائٹ، آن لائن اشتہارات، سوشل میڈیا، اور ایک ایک ڈیجیٹل وکالتی ہب شامل ہیں۔ یہ ٹولز اور وسائل جنریشن وائی کو پُر تشدد انتہا پسندی کے بارے میں تعلیم دینے اور انہیں اس کے خلاف آوز اٹھانے کی ترغیب دینے کے لیے ترتیب دیے گیے تھے۔
اس مہم کا مرکزی موضوع “ِان دی نو” (In the Know) تھا، جو کہ ایک ایسا ڈیجیٹل ہب ہے جو شرکا کو منظم کردہ مواد کو اپنے ذاتی سوشل میڈیا کے ذریعے پُر تشدد انتہا پسندی کے خلاف وکالت میں بنیادی سطح سے کوشش میں مشغول رہنے میں مدد کرتی ےہ ۔ اس ہب کو سویل اسٹارٹر (SwellStarter) کے ذریعہ تقویت دی گئی تھی، جو کہ McKee Wallwork + Co کے ذریعے تیار کردہ استعمال کے لیے آسان سافٹ ویئر پلیٹ فارم ہے، جو برانڈز اور تنظیموں کو متعلقہ، حسب ضرورت مرتب کردہ، منظم مواد کو اپنے فطری اتحادیوں کے سوشل کیمونیٹیز کے ذریعے اشتراک کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اس مہم کو یوٹیوب اور ٹویٹر پر دیکھیں۔
"نفرت ختم کریں۔ آج ہی گفتگو شروع کریں"
"لائف آفٹر ہیٹ افراد کو خود ان کے لیے اور تمام لوگوں کے لیے شفقت اور عفو درگذر کی جگہ پر تحریک دینے کے لیے وقف ہے"
ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔
سائن اپ کریں