ریپار لونس جہاد
واضح طور پر متعینہ ہدف والی ایک مہم جس کا مقصد تنقیدی آن لائن مشغولیت کو فروغ دینا اور اسلامی انتہا پسندوں کے پروپگینڈوں کا مقابلہ کرنا ہے۔
"مسلم اور مخالف مسلم انتہا پسندوں- ان دونوں سے اسلام کو واپس لینا"
مائی جہاد ایک ایسی مہم ہے جس کا مقصد صارفین کی مشغولیت اور تعلیمی وسائل کے ذریعے ایک زیادہ معتدل اور دقیق تفہیم کی نشوونما کے ذریعے لفظ جہاد کی انتہا پسندوں سے باز یافتگی کرنا ہے۔ مجموعی طور پر، یہ مہم اسلامی اور مخالف مسلم انتہا پسندوں کے ذریعہ غلط فہمی پھیلانے والی مہموں کے مقابلے کی ایک کوشش ہے۔
مائی جہاد زیادہ تر بذریعہ صارفین تیار کردہ ہے؛ یہ ایک ایسی ورچیول کمیونٹی کی نشو ونما کرتی ہے، اور مسلمانوں کو ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ جس میں وہ اپنی ذاتی کہانیوں کا اشتراک کرتے ہیں اور اپنے ذاتی جہاد کو نمایاں کرتے ہیں۔ صارفین ان کی کہانیوں کا اشتراک کر سکتے ہیں اور ہیش ٹیگ #myjihad کے ساتھ سوشل میڈیا میں پوسٹ کر کے اس مہم میں شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ مہم معروف مذہبی مصادر سے حاصل مختلف قسم کے وسائل مہیا کرتی ہے، جس میں لوگ جہاد اور اسلام کے بارے میں مزید پڑھ سکتے ہیں۔ مائی جہاد نے موضوعاتی مہموں کے لیے دیگر تحریکوں کے ساتھ بھی شراکت داری کی ہے اور ان کے فالوورز کو بھی ایک نئے طریقوں میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے ترغیب دی ہے۔ اس کی ایک مثال مارچ 2015 کے دوران پروجیکٹ سکینہ کے ساتھ شراکت داری ہے، جس نے گھریلو بد سلوکی اور صحت مند خاندانوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے کام کیا ہے۔
واضح طور پر متعینہ ہدف والی ایک مہم جس کا مقصد تنقیدی آن لائن مشغولیت کو فروغ دینا اور اسلامی انتہا پسندوں کے پروپگینڈوں کا مقابلہ کرنا ہے۔
"ایک دنیا، ایک نسل، ایک ڈسکو۔"
ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔
سائن اپ کریں