یوٹیوب کی نفرت انگیز تقریر سے متعلق پالیسی
مزید معلومات یوٹیوب کی نفرت انگیز تقریر سے متعلق پالیسی
Microsoft کا آن لائن تحفظ کا صفحہ انٹرنیٹ کے عدم آگہی پر مبنی استعمال سے منسلکہ منفی نتائج کو سمجھانے میں لوگوں کی مدد کے لیے وقف ہے۔ یہاں آپ تجاویز اور مشورے پا سکتے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ آپ کی انٹرنیٹ عادات آپ کی آن لائن اور آف لائن ساکھ و نیک نامی، تحفظ اور سلامتی پر اثرانداز نہ ہوں۔ یہ ویب سائٹ تحفظ کے حوالے سے Microsoft کے بعض اقدامات – ڈیجیٹل تخلیقی چیلنج اور کونسل برائے ڈیجیٹل بھلائی – کے ساتھ ساتھ فیملیز، اسکولوں اور فلاحی اداروں کے لیے مخصوص مفید ذرائع پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔
مزید معلومات یوٹیوب کی نفرت انگیز تقریر سے متعلق پالیسی
مزید معلومات Safety@Facebook
ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔
سائن اپ کریں